the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 دہلی پولیس نے کئی معصوم بچیوں سے جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق سنیل رستوگی نام کا یہ شخص معصوم بچیوں کو بہلا پھسلا كر اپنے ساتھ لے جاتا تھا اور پھر ریپ کی واردات کو انجام دیتا تھا۔ سنیل رستوگی کی عمر 38 سال ہے اور اس کے خاندان میں بیوی اور 5 بچے ہیں۔ سنیل یوپی کے رام پور کا رہنے والا ہے۔

سنیل رستوگی کو آج كڑكڑڈوما کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پیشے سے درزی سنیل گزشتہ 13



سال سے رام پور سے دہلی این سی آر آکر بچیوں کے ساتھ ریپ کی واردات کو انجام دے رہا تھا۔ پولیس کے مطابق سنیل اب تک تقریبا 600 بار چھیڑ خانی اور درجن بھر سے زیادہ بچیوں کا ریپ کر چکا ہے۔

دہلی کے اشوک نگر تھانے میں جب تین معصوم بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور ریپ کی شکایت پولیس کو ملی تو پولیس نے چھان بین کی۔ اس دوران ایک سی سی ٹی وی میں سنیل رستوگي کا چہرہ پولیس کو پتہ چلا۔ اس کے بعد پولیس نے ایک ٹیم بنائی اور یہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.